کھولیں دکان کفن کی، لوگ مرنا چھوڑ دیں


بعض لوگوں کو زندگی میں کوئی کام راس نہیں آتا،شاید ان میں سے ہی ایک نام تلونڈی موسیٰ خان کے عامر یعقوب رحمانی کا ہے،عامر یعقوب تلونڈی کے مشرقی محلہ کے رہایشی سیٹھ یعقوب کا بیٹا ہے.جو کریانے سے لیکر کون آئس کریم تک، برگر سے لیکر فروٹ تک، کئی تجربات اب تک کر چکا ہے، آجکل خاص املی آلو بخارا کا شربت بنا کر اہل علاقہ کا جگر ٹھنڈا کر رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.