اظہار افسوس

تلونڈی موسیٰ خان کے نجف اشرف ولد پرویز چیمہ کی وفات پر اہل علاقہ ، بیرون ملک مقیم علاقے کے لوگوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے،اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے. تلونڈی موسیٰ خان کے صابر حسین شاد،کویت سے انکے بھائی نذر منہاس اور بیشمار دیگر احباب نے اس المناک وفات پر گہرے غم کا اظہار کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *