خوب اتفاق

جب شعیب ملک اور ثانیہ مرزا انڈیا سے پاکستان کیلئے روانہ ھوے. تو جہاز  میں  بیٹھے لوگ ان کی موبایل  پر تصویریں  اور ویڈیوز بنا نے کی خواہش کر رہے تھے . شعیب اور ثانیہ کو پاکستان میں وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا ہے .پاکستان میڈیا نے بلخصوص جیو نیوز نے اس حسین جوڑے کو زیادہ سے زیادہ دکھایا .کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوے سیرینا ہوٹل میں انکی آمد کو خفیہ رکھا گیا .کیا خوب   اتفاق ہے دونو کے نام ایس سے شروع ہوتے ہیں اور ایم پر ختم ہوتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *