دشمن نہ کرے. ایسا دوست نے کام کیا ہے

 تلونڈی موسیٰ خان میں سید شاہ نواز پر اس کی بیوی نے مقدمہ کروا دیا. اس کا اپنی بیوی کے ساتھ ٩ ماہ سے تعلق ٹوٹ چکا تھا. آج اس کی بیوی نے پولیس کے ساتھ اس کے گھر میں چھاپا ڈالا. اور اسے گرفتار کر لیا.اس کے چار بچے ہیں.عدالت کے فیصلے کے مطابق ٢ اس کی بیوی اور ٢ شاہ نواز کو ملیں گے.   

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *