دوستو -آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو – آج جشن آزادی کی خوشی میں ہم آپکو ایک انتہائی خوشی کی خبر دینا چاہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہم نے آپ پردیس میں رہنے والے دوستوں کے پیغامات، تحائف اور دلی جذبات کو آپکے پیاروں تک پہنچانے کا اہتمام کیا ہے، تاکہ دوریوں کا یہ سلسلہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ذریعہ سے ختم کیا جائے، اور آپ محسوس کریں ہر لمحہ اپنوں کے پاس.. اس سلسلہ میں جاپان میں مقیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایگزیکٹو جناب خاور کھوکھر صاحب کی تحریر اور اعلان کا انتظار فرمائیں جس میں آپکے پیغامات ،احساسات آپکے پیاروں تک پہنچانے کا طریقہ کار اور تفصیل ہوگی . شکریہ