فلم کے ایک پوسٹر کے اوپر کسی نے پیر صاحب کے عرس کا پوسٹر چپکا دیا،کچھ دن بعد دونوں تھوڑے تھوڑے پھٹ گئے، اور تحریر کچھ یوں ہوگئی… ایک ٹکٹ میں دو مزے، شو کے بعد لنگر بھی تقسیم ہوگا، حضرت مولانا علامہ بدمعاش گجر اور شان کا فل ایکشن ،خواتین کے لئے پردے کا خاص انتظام ، ریما کے دلفریب رقص میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں