دعوت ولیمہ

 شعیب اور سنا کی دعوت ولیمہ پرل کانٹیننٹل ہوٹل لاہور میں منائی گئی .١٢٠٠ آدمی مدعو تھے جبکے ٧٠٠ کے قریب لوگ شامل ہوے ،بعض زراے نے بتایا کے شادی کارڈز فروخت بھی کئے گئے .تصویریں بنوانے والوں کی وجہ سے دعوت بدنظمی کا شکار ھوگئی،اور جوڑا جلدی سے کرسٹل حلل سے اوتھ کر اپنے کمرے میں چلا گیا .جوڑا آج واپس انڈیا جارہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *