اقبال باورچی کا بیٹا قمر عرف گوگا بھی بہترین باورچی بن چکا ہے، ورنہ تلونڈی کے بزرگ نائی جو اب نہیں رہے ، کہا کرتے تھے کہ ہم معمولی نائی نہیں ہیں، سات دیگیں بنایئں تب کہیں جاکے ہمارے ہاتھ سیدھے ہوتے ہیں …. اب جس بیچارے نے اپنے فنگشن پر سات سے کم دیگیں پکوانا ہوتیں …. وہ پھر خراب ہی پکتیںاقبال باورچی کا بیٹا قمر عرف گوگا بھی بہترین باورچی بن چکا ہے، ورنہ تلونڈی کے بزرگ نائی جو اب نہیں رہے ، کہا کرتے تھے کہ ہم معمولی نائی نہیں ہیں، سات دیگیں بنایئں تب کہیں جاکے ہمارے ہاتھ سیدھے ہوتے ہیں …. اب جس بیچارے نے اپنے فنگشن پر سات سے کم دیگیں پکوانا ہوتیں …. وہ پھر خراب ہی پکتیں