آج فیصل رایئس ملز تلونڈی موسیٰ خان کے زیر انتظام مرکزی کمیٹی آل پاکستان رحمانی برادری کنوینشن کا انعقاد کیا گیا . انتظامی امور جناب اسحاق رحمانی ، عنصر رحمانی اور ان کے خاندان کے دیگر افراد نے ادا کیے . مہمانان میں باؤ رضوان ایم پی اے ، طارق صاحب ای ڈی او ایجوکیشن کے علاوہ مرکزی کمیٹی کے رکن محمد شاہد اقبال ، محمد قیصر اقبال اور قیصر محمود بھی شامل تھے . مقررین نے اپنے خطاب میں غریب اور خستا ہال رحمانیوں کی مدد پر زور دیا ، بچوں کی تعلیم کی طرف خصوصی توجو پر زور دیا . اس موقع پر تلونڈی موسیٰ خان رحمانی برادری ٹرسٹ بنانے کا اعلان کیا گیا ، جس کے عھدیداروں میں عنصر رحمانی کسان ممبر آف تلونڈی موسیٰ خان ، حاجی عبدل رشید رحمانی آف رحمانی رایئس ملز ، حاجی عارف رحمانی اوکاڑے والے کے علاوہ ہیڈ ماسٹر تلونڈی موسیٰ خان ہائی سکول بوایز خالد رحمانی آف چک خلیل شامل ہیں. پروگرام میں تلونڈی موسیٰ خان اور دیگر علاقوں کے رحمانیوں نے کثیر
تعداد میں شرکت کی ، بعد میں تمام مہمانوں اور حاضرین کو کھانا کھلایا گیا