فضل یوسف کریانہ سٹور

تلونڈی موسیٰ خان – جاوید رحمانی کی زندگی مختلف تجربات سے گزر کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکی ہے، وہ سائپرس سے لیکر، اپنے دیس کے کونے کونے تک تجربات کرتے رہے، اب وہ اپنے  گھر میں ہی کریانہ سٹور بنا کر اپنے گاؤں والوں کی خدمت کر رہے ہیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.