تلونڈی موسیٰ خان – دوستو آج مجہے اپنے ہی بزرگوں اور دوستوں کے گھر جانے کا اتفاق ہوا . جو کہ انکل مرید حسین جنجوعہ ، بھائی مشتاق فوجی ، خالد حسین کے گھر جانے کا اتفاق ہوا . چند دن پیشتر وقاص علی کی شادی ہوئی ہے . اس کی سسٹر ان لا جس کا نام سائرہ یوسف ہے : وہ سیالکوٹ گرائمر سکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ ہے . اتنی زہین بچی ہے کہ کوئی گھنٹہ بھر میں اس سے انگلش میں باتیں اور سوالات کرتا رہا جن کا جواب اس نے اتنے پراعتماد طریقے سے دیا کہ جیسے وہ کوئی انتہائی لائق ایم اے کی طالبہ ہو . مجہے بڑی خوشی ہوئی . یہ بچی تقریری مقابلوں اور سکول کے امتحانات میں ہمیشہ اول آتی ہے .
زیر نظر تصاویر میں سائرہ یوسف ، وقاص علی ، بلاول علی ، ارسلان علی ، شہروز خالد ، سدرہ خالد اور وقاص کی امی شہناز انجم [nggallery id=39]