[nggallery id=40] تلونڈی موسیٰ خان – حاجی عبدل عزیز صاحب چھتی مسجد کے امام بھی ہیں اور دستکاری کے ماسٹر بھی ہیں ، خوبصورت دریاں اور نرم گرم کمبل کھڈی پر تیار کرتے ہیں ان دریوں اور کمبلوں کی تیاری میں جو دھاگہ استعمال ہوتا ہے وہ پرانی جرسیوں کو ادھیڑ کر نکالا جاتا ہے جس وجہ سے ایک سنگل کمبل بمع مزدوری 700 روپے میں تیار ہو جاتا ہے اور دری 500 روپے میں تیار ہو جاتی ہے