بھائی صاحب یہ گوجرانوالہ ہے جسے بھی پوچھو وہ کہتا ہے منڈی تیز ہو گئی ہے اور جانور کم ہیں میں تو اب تک یہی سمجھا تھا کہ انسان کم ہیں اور جانور زیادہ اب کوئی 1 لاکھ روپے سے کم کی تو کوئی بات ہی کم کرتا ہے اور آج تو ایسا بچھڑا دیکھا جس کی قیمت 12 لاکھ مانگ رہے تھے [nggallery id=41]
1 comment for “اونٹ ، بچہرے ، چھترے قیمتیں آسمانوں پر”