facebook ھمارے معاشرے کا سب سے بڑا بیگاڑ

 Fahadھمارے معاشرے مے عام استمعال ھو رھی ھے Facebook


لیکن آپ نے سوچا ھے  یہ ھمارے بچوں کو بیگاڑ رھی ھے۔
براے مھربانی اس چیز کو اپنے بچوں سے دور رکھیے
آج کل کے بچے اس چیز پر زیادہ وقت لگاتے ھے پر پڑھائ پر کم۔
فیس بوک سے اچھا تو کوئی وڈیو گیم کھیل لی جاے۔
اگر گیم ایسی ھو کے جس مے زھانت سے کام ھو ایسی
گیم سے دماغ کی ورزش ھو جاتی ھے
اور نظر بی کمزور نھیں ھوتی۔
مے آپ سے گزارش کرتا ھو کے اپنے بچوں کو فیس بوک سے دور رکھے۔
امید ھے آپ لوگ میری بات پر عمل کرے گے۔

بقلم خود فھد مصطفےٰ

2 comments for “facebook ھمارے معاشرے کا سب سے بڑا بیگاڑ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.