(فضل الرحمان بٹ.ڈسٹرکٹ آفیسر.متروک وقف املاک بورڈ.حکومت پاکستان.لاھور‏)‏

آج اتوار کا دن ھے اورتاریخ6 نومبر ھے آج صبح سات بجے میاں محمد جاوید انصاری ایڈووکیٹ صاحب آف تلونڈی موسے خان کا فون آیا که ان کے پیارے بھائی میاں پرویز صاحب سعودیه سے واپس گھر تشریف لا رھے ھیں تو ان کو لینے لاھور ایرپورٹ جانا ھے
اور ھم چلے گے اور واپسی پر میاں پرویز صاحب نے آپ کی ویب سائٹ کے بارے میں بتایا
تو میں نے جب آپکی سائٹ اپنے موبئل پر کھولی تو میری خوشی کی کوئی انتھا نه رھی کیونکھ اس میں میرے پیارے گاؤں کے بارے میں مکمل معلومات تھیں
اور جن کو پڑھ کر اور آپکی ان کوششوں کو دیکھ کر دل بھت خوش ھوا میں علامھ صاحب حقیقی طور پے آپ کا بھت شکر گزار ھوں اور آپکی اس کوشش  کے لۓ دعا گو ھوں کھ اللہ پاک آپکو صحت وتندرستی عطا کرے کیونکھ آپ ھم لوگون کو جو گھر سے دور اپنی ملازمت په ھوتے ھیں ھمیں باخبر رکھتے ھیں آمین‏‏‏‏
(فضل الرحمان بٹ.ڈسٹرکٹ آفیسر.متروکھ وقف املاک بورڈ.حکومت پاکستان.لاھور‏)‏

1 comment for “(فضل الرحمان بٹ.ڈسٹرکٹ آفیسر.متروک وقف املاک بورڈ.حکومت پاکستان.لاھور‏)‏

  1. Safdar ali from multan
    November 16, 2011 at 12:41 pm

    Allama sb I think you remember me.I am safdar ali s/o asghar ali ansari from multan .my old address given bellow
    mohallah bazar wala talwandi musa khan.
    when I very disheart about my villege talwandi musa khan then I open talwandi.net.it is very very good thing for me and my villege made living abroad and other pakistan cities.when I read the messege of Fazal ur rehman butt on talwandi.net website then all memories of my school came in my mind.I am living in Multan but my mind living in my villege 24 hours a day.please specialy forward my best wishes to my school going friend Fazal ur Rehman butt and mian Javed ansari advocate and my best wishes forward to all of my villege made and you too
    thanks & regards
    Safdar ali s/o Asghar ali
    Multan
    03006353419.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *