خاور انشاء الله ، منگل کے روز گاؤں میں هو گا

خاور انشاء الله ، منگل کے روز گاؤں  میں هو گا

خاور کھوکھر

دستوں ،احباب سے ملاقات رهے گی
موسمی سبزیوں اور ساگوں سے لطف اٹھائے گا
دوستوں سے امید هے که اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر
خاور کو وقت دیں گے
قارئین کو علم هی هو گا که خاور ان دنوں جاپان ميں مقیم هے
جهاں وه پہلی بار باهر گیا تھا
جب ان دنوں گاؤں سے جاپان جانے والے سبھی لوگوں کو جاپان ميں هر طرح کی مدد کیا کرتا تھا
اب
بھی خاور اس پوزیشن ميں پہنچ چکا هے که
جاپان پہنچ چکے بندے کو سنبھال سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *