خاور مورخه ٢٨ نومبر بروز سوموار جاپان واپس پہنچ گیا
پاکستان میں مسلسل ناک بند اور گلے کی تکلیف کے علاوه کئی قسم کی مصروفیات
جن ميں مشین ریڈایبل پاسپورٹ بنوانا شامل تھا
کی وجوه سے علامه صاحب سے ملاقات نهیں هو سکی
جس پر خاور کو ایک قلق سا هے
امید هے که علامه صاحب اس بات سے در گرز فرمائیں گے
اپ سب کا مخلص
خاورکنگ ( بیٹریاں والا)ـ