گوجرانوالہ – انجمن ترقی پسند مصنفین گوجرانوالہ کے زیر انتظام الیکشن براے سال 2012 کا الفقاد 18 . علامہ اقبال چیمبر ضلع کچہری میں کیا گیا.جس میں اکثریت راے سے جناب اسلم سراج الدین کو سیکرٹری اور جناب شاہد جمیل کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ، جبکہ ایگزیکٹیو ممبران میں محترمہ ڈاکٹر فوزیہ اور جناب عامر رفیق کو بھی منتخب کیا گیا . اس موقع پر ممبران میں جناب محمد بوٹا ، صابر حسین شاد اور علامہ افتخار احمد خالد بھی موجود تھے [nggallery id=81]