بقیہ – ایک یادگار سفر کی روئیداد

سردار یٰسین ملک، منسٹر امام دین شوقین ، ملک یامین شیخ ، اصغر مانسوی اور انکے دیگر احباب کی طرف سے ملنے والے پیار کو مدتوں یاد رکھا جایگا. نماز عصر باجماعت ادا کی گئی. سردار صاحب نے گھر کی سیر کروائی ، جو کسی بڑے محل کی طرح تھا، سردار صاحب کے پرسنل ڈرائیور نے بتایا کہ سردار صاحب کی اہلیہ کے انتقال کے بعد سردار صاحب ٹوٹ پھوٹ سے گۓ ہیں. سردار صاحب کی اہلیہ محترمہ بڑی فیاض خاتون تھیں، سردار صاحب کے گھریلو اور دیگر ملازمین کی تعداد چار سو کے قریب ہے، جو زیادہ تر ایک ہی علاقے کے ہیں. تیس سال پہلے ایک ملازم یہاں آیا تھا… پھر آتے گۓ . ہلٹن فارما کے مالک سردار یٰسین ملک اپنے والد کا اتنا احترام کرتے کہ روزانہ انکا ماتھا چوم کر اپنے دفتر جاتے. اپنے ہاتھوں سے انکے جوتے اٹھاتے، تو قارئین کرام جب سردار صاحب کے والد الحاج عید محمد صاحب کا انتقال ہوا، اس وقت سردار صاحب کاروباری سلسلے میں دبئی گۓ ہوے تھے ، سردار صاحب کو چارٹڈ طیارے سے کراچی لیا گیا، سردار صاحب کے والد مرحوم کے جنازے میں تمام اہم سرکاری اور غیر سرکاری، سماجی ، دینی ، سیاسی شخصیات شریک ہوئیں.  قارئین کرام !! سردار صاحب نے اپنے کسی ملازم کو کبھی جھڑکا تک نہیں، ہمیشہ پیار سے پیش آتے ہیں، وہی کھاتے ہیں جو وہ لوگ کھاتے ہیں. یہی وجھہ ہے کے چار سو لوگ چالیس سال سے انکی خدمت میں مصروف ہیں. سردار صاحب نے ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہوے بتایا کہ والدین کو دیکھنے سے ہی حج جتنا ثواب ہوتا ہے، اس لیے وہ یہ بار بار ہر روز کرتے. ستارہ امتیاز ، ہلال امتیاز حکومت پاکستان سردار یٰسین ملک کے دل میں غریب بےسہارا دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ اس قدر موجزن ہے،  کہ آپ دنیا میں اگر الله کے دوست سے منا چاہتے ہیں تو سرادر یٰسین ملک سے ضرور ملیے. آپ کو خود یقین آجایگا 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.