دبئی کے لوگ اس کو برج خلیفہ کہتے ہیں
ایک اونچی سی عمارت ہے جس پر چڑہنے کے پیسے لگتے ہیں
چار سو پچیس درہم
جو کہ دبئی میں ایک مزدور کی ادہ مہنے کی تنخواہ ہوتی ہے
اور ڈرامہ یہ ہے کہ عمارت کی ادہ سے کچھ اوپر کی ایک جگہ پر چڑہا کر ٹرخا دیا جاتا ہے
عملے میں اتنی زیادہ فلپینی تھیں کہ مجھے لگ رہا تھا
فلپین آگیا ہوں
اس عمارت سے لی گئی تصاویر اپ بھی دیکھیں
1 comment for “کچھ وارداتیں کچھ عام سی باتیں دبئی سے خاور دیاں گلاں”