انتقال پرملال

تلونڈی موسیٰ خان – جناب عبدالحمید صاحب آرائیں کی زوجہ محترمہ قضاے الہی سے وفات پاگئیں. مرحومہ اعجاز احمد آرائیں کی والدہ اور امام مسجد نور جناب حافظ ذوالفقار، کی خوشدامن تھیں، مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں. مرحومہ کی نماز جنازہ  آج بعد از نماز جمعہ ادا کر دی گئی. الله مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائیں -آمین 

1 comment for “انتقال پرملال

  1. March 10, 2012 at 12:48 am
    اللہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے آمین
    لیکن
    بلکل سمجھ نہیں لگی کہ
    جناب عبدالحمید صاحب آرائیں
    کون ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *