ڈاکٹر فاروق صاحب آف سمائل کے

   ڈاکٹر فاروق صاحب آف سمائل کے عرصہ بیس سال سے تلونڈی موسیٰ خان کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں یہ ڈاکٹر اکرم صاحب والا کلینک چلاتے ہیں  میں اب تک یہی سمجھتا رہا ہوں کہ فاروق صاحب تلونڈی موسیٰ خان کے رہنے والے ہیں ، فاروق صاحب ایک نیک دل انسان ہیں زیر نظر تصاویر میں مستری محمد یوسف ، وقاص علی آف تلونڈی موسیٰ خان اور ڈاکٹر فاروق حسین صاحب نظر آ رہے ہیں      

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *