مختصر تعارف


  فاروق چیمہ ولد چوہدری مشتاق چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان . فاروق چیمہ اسپین میں بسلسلہ روز گار مقیم ہیں ، فاروق چیمہ ہمارے بھتیجے ہیں جن کا گھر  گورنمنٹ پرائمری سکول بوائز کے پاس ہے یہ بھائی اعجاز چیمہ ، ممتاز چیمہ اور مختار احمد چیمہ مرحوم کے بھتیجے ہیں . فاروق چیمہ نے اپنے ایک پیغام میں حالیہ وفات پانے والے مرحومین کے سوگواروں سے اظہار افسوس کیا ہے اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ ٹیم کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *