تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایگزیکٹو خاور کھوکھر آف جاپان اور حاجی مرتضیٰ کھوکھر کی والدہ مرحومہ کا سالانہ ختم پاک آج پڑھا گیا

  تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایگزیکٹو خاور کھوکھر آف جاپان اور حاجی مرتضیٰ کھوکھر کی والدہ مرحومہ کا سالانہ ختم پاک آج پڑھا گیا . اور مرحومہ  کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی جس میں بڑی تعداد میں بزرگوں ، بڑوں اور بچوں نے شرکت کی . ختم پاک حافظ ذولفقار صاحب امام مسجد نور نے پڑھایا . آپا جی مرحومہ بہت رحمدل اور نیک دل خاتون تھیں . انہیں بچے ، بڑے اور بوڑھے سبھی آپا جی کہ کر پکارتے تھے . اسکی وجہ یہ تھی کہ آپا جی کے میکے والے بھی تلونڈی موسیٰ خان میں رہتے ہیں جو رحمانی رائس مل والے ہیں     

    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *