ٹھٹھہ اعظم خان – چوہدری محمد نواز کھرل آف ٹھٹھہ اعظم خان جو کہ واسا یونین کے سیکرٹری بھی ہیں ، کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد کل انتقال فرما گئیں . آج جناب حاجی نثار اقبال بٹر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ – چوہدری مشرف نواز چیمہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ – میاں جاوید معراج ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور علامہ افتخار احمد خالد (چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ) – چوہدری محمد نواز کھرل کے گھر واقع ٹھٹھہ اعظم خان گۓ اور جا کر چوہدری محمد نواز کھرل سے ان کی والدہ کے انتقال پر چوہدری محمد نواز سے اظہار افسوس کیا . اس موقع پر گاؤں کے معززین کی ایک بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی [nggallery id=147]