عمر پرویز احمد انصاری کو نمائیندہ خصوصی مقرر ہونے پر مبارک باد

تلونڈی کے اس اون لائین نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر صاحب نے سعودی عرب سے تلونڈی کے اک جوان عمر پرویز احمد انصاری کو نمائیندہ خصوصی مقرر کیا ہے

خاور کھوکھر

ہماری دعا ہے کہ پرویز صاحب کو بھی اللہ علامہ صاحب والی لگن عطا فرمائے
آمین
ہمارے لڑکپن میں تلونڈی میں یہ بات مشہور تھی کہ
مغربی محلے کی خبر ، مشرقی محلے تک پہنچنے سے پہلے بنی مالک (جدہ سعودی عرب)پہنچ جاتی ہے
اگر پرویز صاحب دل سے کام کریں اور بنی مالک کی باتیں تلونڈی نیٹ پر لکھیں تو
بڑا اچھا ماحول بن جائے گا
کہ اس زمانے میں تلونڈی کی خبر وہی بات
خبر ہوتی ہے جو تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر شایع ہو جائے
باقی کی باتیں منہ زبانی اور پھوکے فائیر ہی رہ جاتی ہیں
منجانب خاور کھوکھر (کنگ)۰

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *