انتقال پرملال

(خصوصی رپورٹر پرویز احمد جدہ – سعودیہ)  ریاض احمد مغل انتقال فرما گۓ- ریاض احمد مغل گزشتہ کئی برس سے بنی مالک جدہ سعودیہ میں بسلسلہ روزگار مقیم تھے – وہ کچھ عرصہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے ، ان کا گھر تلونڈی موسیٰ خان کے مغربی محلہ میں چوہدری خالد چیمہ سابقہ ناظم کے گھر کے قریب ہے. پرویز احمد کے مطابق چند روز پہلے کی فلایٹ سے وہ پاکستان پنہچے تھے ،انھیں خدا حافظ کہنے کے لئے جدّہ ایرپورٹ پر پرویز احمد ہی آے تھے. گزشتہ روز ریاض احمد مغل صاحب اس دار فانی سے رحلت فرما گۓ. انکے انتقال پر خصوصی طور پر تلونڈی کے مقیموں کے علاوہ جدہ سعودیہ سے بیشمار دوستوں نے انکے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا ہے، جن میں پرویز احمد – ثنا الله رحمانی – ناصر نصیر – جدہ ہیئر سٹایل  انا عربی،معروف سنگر  – اظہر سرکاران- مبشر – اور دیگر دوست شامل ہیں – الله مرحوم کی قبر کی منزلیں آسان فرمائیں -آمین 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *