راولپنڈی کے قریب نجی ایئر لاین کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

ٹی- وی رپورٹ – بھوجا ایر کا بوئینگ طیارہ چک لالہ ایر بیس راولپنڈی کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا – یہ بدقسمت طیارہ بی فور دو سو تیرہ، شام پانچ بجے کراچی سے اڑا جس میں عملے سمیت ایک سو ستائیس افراد سوار تھے.  طیارے نے شام چھے بج کر چالیس منٹ پر اسلام آباد  لینڈ نگ کرنا تھی ، مگر افسوس اسکے پاؤں زمین پر لگنے سے پہلے ہی اسے حادثہ پیش آگیا – اور انمول قیمت جانوں کی روحیں آسمانوں کو پرواز کر گئیں 

1 comment for “راولپنڈی کے قریب نجی ایئر لاین کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

  1. M Zain Jabbar
    April 20, 2012 at 11:51 pm

    Felt sorry for those people who became victims of this accident. May ALLAH grant peace to their souls. Ameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *