عبادہ احمد وڑائچ کی جرمن روانگی ، اور تلونڈی کو خیرآباد کہنے سے پہلے الوداعی تقریب

      تلونڈی موسیٰ خان – عبادہ احمد اپنے تلونڈی موسیٰ خان میں ، اپنی فیملی ، عزیز و اقارب ، دوستوں کے ساتھ یاد گار دن گزار کے اپنے بھائی عاطف احمد وڑائچ کی شادی کر کے بلاآخر جرمنی کے لئے روانہ ہوۓ . عبادہ اور ان کے اہل خانہ نے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں خاص طور پر چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد کو دعوت دی . عبادہ احمد کو اپنے تلونڈی اور تلونڈی والوں سے بہت پیار ہے ، وہ جرمنی میں اپنے گھر کی چھت پر بیٹھ کر تلونڈی کی راہیں اور گلیاں تکتے رہتے ہیں انہوں نے اپنی بیٹی کا نام اپنی دادی اماں رابعہ کے نام کی نسبت سے ہی رکھا ہے  وہ جرمنی میں جب بیٹھ کے اپنی بیٹی کو آواز دیتے ہیں تو انہیں تلونڈی میں بیٹھیں اپنی دادی ماں یاد آجاتی ہیں             

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *