چوہدری نواز چیمہ کے بیٹے ذیشان چیمہ کی شادی خیریت سے انجام پائی

 تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری نواز چیمہ ولد چوہدری محمد حسین تحصیل دار – چوہدری نواز چیمہ کے بیٹے ذیشان چیمہ (اے ایس آئی پنجاب پولیس) کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی . ذیشان چیمہ کے نکاح کے موقع پر لی گیں کچھ تصاویر جس میں ذیشان چیمہ کے ساتھ ن لیگ صوبائی کے آئندہ متوقع امید وار چوہدری نثار اقبال بٹر بیٹھے ہیں  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *