ن لیگ کی احتجاجی ریلی چوہدری نثار اقبال بٹر کی رہنمائی میں کل منعقد ہو گی

         فیروز والا – کمر توڑ مہنگائی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کل احتجاجی ریلی نکالے گی جو ن لیگ صوبائی کے آئندہ متوقع امید وار چوہدری نثار اقبال بٹر کی رہنمائی میں فیروز والا سے 3 بجے سپہر شروع ہو کر گوجرانوالہ پرانے ریل وے اسٹیشن پر پہنچے گی جہاں پر چوہدری نثار اقبال بٹر خطاب فرمایں گے . چوہدری نثار اقبال بٹر اور ن لیگ یوتھ کے مطابق یہ ریلی نہیں ریلا ہو گا جو سب کچھ بہا کر لے جاۓ گا
    

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *