گیس سیلنڈر پھٹنے سے ٹیوٹا جھلس گیا ، تمام سواریاں بال بال بچیں

       تلونڈی موسیٰ خان – تلونڈی بائی پاس کے قریب باورے گاؤں کا ایک ٹیوٹا سواریاں لے کر گوجرانوالہ جا رہا تھا جب وہ اتفاق کالونی کے قریب پہنچا تو اس میں رکھا ہوا ناقص سیلنڈر اچانک پھٹ گیا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی الله کا شکر ہے کہ قریب کھڑے نوجوانوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے تمام سواریوں کو آگ کے اٹھتے بگولوں سے باہر محفوظ نکال  لیا      

1 comment for “گیس سیلنڈر پھٹنے سے ٹیوٹا جھلس گیا ، تمام سواریاں بال بال بچیں

  1. May 15, 2012 at 2:56 am

    on 14 a anoter toyota is burnt like this near chiherwali

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *