عظیم شخصیت محسن ڈاکٹر

    ڈاکٹر سعید آف باورے نہیات مخلص اور محسن انسان ہیں . اگر آپ خدا نخواستہ کسی بھی تکلیف میں مبتلا ہیں تو پریشان نہ ہوں ڈاکٹر سعید سے رابطہ کریں . آپ ان کی دی ہوئی محبت سے ہی بہتر ہو جایں گے ، علامہ افتخار خالد کو بڑی شدت کی پیاس لگی ہوئی تھی ڈاکٹر سعید نے ان کی حالت کو فوری طور پر بھانپ لیا اور انہیں ڈرپ لگا دی ، تو علامہ افتخار خالد کو اپنا ہی انگلش میں لکھا ایک شعر یاد آ گیا  

I tell lies with honesty 

Many oceans are thristy  

I feel pain , I feel joy 

Dont know how I dont know why

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *