جاپان سے بول پاک کمپنیز کے مالک ملک افضل کا علامہ افتخار سے اظہار تعزیت

علامہ صاحب، آپکی  خالہ جان  کی وفات کا سن کر دلی  صدمہ ہوا ،الله انکو غریق رحمت فرماۓ  اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ – آمین – انہوں نے ٹیلیفون پر طویل غم کا اظہار کرتے ہے کہا ،کہ خالہ ماں کا ہی دوسرا نام ہے – الله آپکی والدہ محترمہ کو صحت عطا فرماۓ ، اور انھیں اپنی بہن کی جدائی کا صدمہ سہنے کی توفیق عطا فرماۓ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.