اسپین سے عادل اشرف چیمہ کا پیغام تلونڈی ڈاٹ نیٹ اور نبیل چیمہ کے نام

سلام علامہ صاحب – میں روز باقائدگی کے ساتھ تلونڈی ڈاٹ نیٹ دیکھتا ہوں اور بہت خوش ہوتا ہوں یہ ہمیں پردیس میں رہتے دیس کی روز بروز کی خبروں سے آشنا رکھتی ہے ، میرے دوست نبیل چیمہ کو چین سے پاکستان چھٹیاں گزارنے آے ہوے خوش آمدید کہتا ہوں – الله آپ کو خوش رکھے آمین 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *