غلام رسول زرگر انتقال کر گۓ

تلونڈی موسیٰ خان – چچا مرید حسین زرگر ، محمد حسین زرگر ، سلیم زرگر، مقصود زرگر  کے بھائی غلام رسول عرف بھا صولہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گۓ – مرحوم کو بٹیرے پالنے کا بہت شوق تھا. مرحوم کے انتقال پر تمام گاؤں نے بہت افسوس کیا ہے – مرحوم نے شادی نہیں کی تھی 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *