پوری دنیا میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک

 تلونڈی موسیٰ خان – بیرون ممالک مقیم پاکستانی مسلمانوں کو خصوصی طور پر اہلیان تلونڈی موسیٰ خان و دیگر دیہاتوں کے پاکستانی بھائیوں اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو ٹیم تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام کی طرف سے دل کی گہرایوں سے عید مبارک قبول ہو . تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی  بے مثال کامیابی کے بعد ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں !!  تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام !! جو  رکھے آپکو پردیس میں بیٹھے ہوۓ دیس اور علاقائی خبروں سے پل پل با خبر . آپ سب چاہنے والوں کے لئے میٹھی عید کا میٹھا تحفہ . تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام پر آپکو ملے گا پڑھنے کے لئے بہت کچھ جس کی اپ خواہش رکھتے تھے معروف ادیبوں کی کہانیاں و افسانے اور علامہ افتخار کے سفر نامے . خواتین کے لئے مہندی کے نت نۓ ڈیزائن ، فیشن ڈیزائن ، طب ، اسلام ، سپورٹس ، انٹرویوز ، شوبز کے دن رات ، آڈیو ، ویڈیو . اپنی راۓ ، تجاویز بھیجنے کے لئے ای میل یا فون کیجئے . اپنا خیال رکھیے . الله نگہبان 
ای میل : allama _ iftikhar @ yahoo .com 
فون نمبر : 6435268 – 0300 – 92       

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *