خبریں رحمانی رایس ملز by علامه افتخار احمد خالد • May 28, 2010 • 0 Comments رحمانی رایس ملز نے جو پلانٹ پروسیسر تیار کیا تھا. وو تعمیر کے آخری مراحل میں پوھنچ چکا ہے . اس پلانٹ پروسیسر سے چاول پولش کر کے نکلے جاتے ہیں. اور چاولوں کے صفائی بھی کی جاتی ہے. انہوں نے گاؤن کو بی بہت سہولت دی ہے .