اہلیان تلونڈی اور اردگرد کو
اور
تارکین پاکستان کو نیا سال 2013 مبارک ہو
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سال اپ کے لئے خوش قسمتیاں اور برکتیں لے کر آئے
امین
2013
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو بنے تین سال مکمل ہو گئے ہیں
امیدوں اور توقعات کے مطابق اس سائیٹ پر علاقے کے حالات اور واقعات کو اجاگر نہیں کیا جاسکا
امید ہے کہ اس سال میں سائیٹ کو بہت ہی بہتر بنایا جاسکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *