محمد یوسف موچی

yosf (3)

yosf (4)

yosf

yosf (1)
جو تلونڈی موسے خاں میں آج بھی جوتی مرمت کرتا ھی۔
ان کے پاس گنڈم ۔ باورے ۔ ھوئے والی ۔ پیرو چک ۔ باسی والا ۔
چک نظام ۔سے مرد عورت اور بیچے انکے پاس آتے ھے۔
ایک بات ھے۔ حقہ ان کے پاس آج بھی موجود ھے ۔
حقہ پینے کے لیے آج بھی گائوں کے بزرگ ان کے پاس آتے ھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.