انتقال پر ملال حاجی محمد اسحٰق

حاجی محمد اسحاق 
اونر فیصل رائس ملز تلونڈی موسی خان گوجرانوالہ
جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
مرحوم کا نمازہ جنازہ آج مورخہ 8جولائی بروز سوموار نمازہ عصر کے بعد باغوالہ قبرستان میں ادا کی جائے گی 
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے (آمین)

اناللہ وانا الیہ راجعون

حاجی محمد اسحٰق کھوکھر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.