اویس مشتاق کے بیٹے کی صحت کے لئے دعا کریں

اویس مشتاق کے بیٹے کی صحت کے لئے دعا کریں

اویس مشتاق کے بیٹے کی صحت بہت خراب ہے
بخار کے بگڑ جانے کی وجہ سے دماغ میں سوجن کی شکایت ہو چکی ہے۔
اویس کا بیٹا کئی دنوں سے لاہور میں ہسپتال میں داخل ہے
اللہ تعالٰی اویس کے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائیں
آمین
قارئین سے بھی اپیل ہے کہ بچے کی صحت کے لئے دعا کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *