آج کل کے جدید دور میں بھی بچوں کو دینی تعلم کے لیے جسمانی تکلیف اٹھا نا پڑھ رھیں ھیں۔ جس کی تازہ مثال یھ ھے
08/07/2013 ۔جامع مسجد نور کے قاری ذوالفقار علی کے ھاتھوں بارا 12 سا ل کا بچھ تشدد کا نشانھ بنا۔ جی امتیاز حسن تلوندی موسی خاں کا بارا سال کا بیٹا احمد رضا کو قاری ذوالفقار علی نے اس بات پر تشدد کا نشانھ بنایا۔ کہ پاس بیٹھے لڑکے کو سبق نھں آیا ۔
اس ھنسنے کی وجھ سے قاری ذوالفقار علی نے اسے پانی والے پایپ کے ساتھ بہت بے دردی سے مارنا شروع کردیا ۔جس سے بچھ بیہوش ھو گیا۔ تقریبا ساڑے ۱۲ بجے کے قریب اسےھوش آیا۔ تو اس نے گھر جانے کے لیے کھا۔ قاری ذوالفقار علی نے مسجد کا مین دروازا بند کیاھوا تھا کے احمد رضا باھرنا نکلے۔ ظھر کی نماز کے وقت جب نمازی نماز کے لیے مسجد مے ایے تب لڑکے کو بھاگ جانے کا موقح مل گیا اور وہ لڑکھڑاتا ھوا گھر پھنچا۔
1 comment for “معلم کا ظلم”