فالسے لے لو فالسے اور بیر

مزدور آدمی اپنے گھر کی روزی روٹی چلانے کے لیۓ. تلونڈی موسے خان میں سائکل پر  فالسے کی آواز لگا رہا ہے. فالسے لے لو فالسے.
منہگائی کی وجہ سے سائیکل کے قریب کوئی گاہک نہی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *