الله کی طرف سے انعام کیا بات ہے

الله کی طرف سے انعام کیا بات ہے. کہ  چھوٹی سی عمر میں اس بچے نے قرآن پاک کو حفظ کر لیا. یہ بچا نور مسجد کے قاری ذولفقار صاحب کا بیٹا ہے. اللہ نے مسلمانوں کو کتنے انعامات سے سرفراز فرمایا ہے. کے حفظ کر لے نے
الا اپنے ساتھ دس اور مسلمانوں کو جنت میں لے کر جانے کا بہت بڑا انعام دیا ہے. اس بچے نے صرف 3 ماہ میں قرآن کو حفظ کر لیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *