ڈاکٹر منور اقبال کشمیری صاحب کا سعودیہ سے ایک پیغام۔

ڈاکٹر منور اقبال

ڈاکٹر منور اقبال کشمیری صاحب کا سعودیہ سے ایک پیغام۔

کیا کوی مجھے مسٹر منظور چیمہ جواونچی مسجد (وھابیون کی مسجد )کے قریب رہ رہا تھا اس کا موبائل نمبر دے سکتا ھے اور اب وہ ممکن ھے اسلام آباد میں رہ رہا ہے ۔ آپ کی مہربانی اور شکریہ ھو گا۔

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا خیال ہے کہ ڈاکٹر صاحب جوہدری منظور ممبر صاحب کا فون نمبر مانگ رہے ہیں ۔
اس خبر کی کومنٹس میں چوہدری منظور صاحب کا فون نمبر لکھ کر شکریے کا موقع دیں ۔

4 comments for “ڈاکٹر منور اقبال کشمیری صاحب کا سعودیہ سے ایک پیغام۔

  1. Dr.Munawar Iqbal
    August 22, 2013 at 11:35 am
    اسلام علیکم۔ میرے لئے تعجب کی بات ہے کہ کوئی بھی چوہدری منظور ممبرکا موبائل نمبرنہیں جانتا ہے اس لیے کہ کسی نے بھی اب تک موبائل نمبر نہیں بھیجا ۔ تلونڈی میں بارشوں کے پانی سے سارا قبرستان ڈوب گیا ھے یہ سن کر بڑی تشویش ھوی ھے کیونکہ والدین ، بھائی اور رشتہ دار وہاں دفن ہیں۔خدا ان پر رحمت ناذل کرے۔ آمین یا رب ۔ آپکا مخلس
    ڈاکٹر منور اقبال ولد محمد شفیع کشمیری
  2. USMAN CHEEMA
    August 22, 2013 at 6:18 pm

    CH MANZOOR CHEEMA ( MEMBER) SHAB WAS DEATH 2 YEAR AGO .

  3. Dr.Munawar Iqbal Dar
    August 25, 2013 at 8:40 am
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عثمان چیمہ صاحب پلیز اس بات کی تصدیق کریں کہ یہ وہی تھے جن کےچہرے پر چیچک کے نشانات تھےتویہ خبر میرے لئے بہت بری خبر ہے۔ وہ میرا بڑا اچھا دوست تھا۔ بس کافی عرصے سے رابطہ نہ ھوسکا حالانکہ میں 3 سال سے پہلے تلونڈی میں آنے کے بعد اس سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ اللہ تعالا ان کو جنت لفردوس میں جگہ عطا کرے ۔
  4. Dr.Munawar Iqbal
    September 8, 2013 at 3:24 pm
    اسلام علیکم۔ اس سال حج کے لئے کون آ رہا ہے۔ جوکوی بھی آ رہا ہے وہ میرے موبائل نمبر پر مجھ سے رابطہ کر سکتا ہیں۔ ہو سکتا ہے وہ بیمار ہوجاے اور اس کو علاج کی ضرورت محسوس ھو۔ میرا موبائل نمبر 00966542815310 ہے اور میرے ہسپتال کا نام ذاھر ہسپتال ہے۔ اس کو ملک عبدالعزیز ہسپتال بھی کہاجاتا ہے۔ یا عربی زبان میں مستشفى ذاھر یا مستشفى ملک عبدالعزیزبھی کہا جاتا ہے۔ شکریہ
    ڈاکٹر منور اقبال ولد محمد شفیع کشمیری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *