جیدو ماچھی ، سعودیہ سے تلونڈی اپنے خاندان کو ملنے کے لئے آ رہا ہے

جناب ڈاکٹر منور اقبال صاحب کی اطلاع کے مطابق گانوں کی پیروڈی کا بادشاھ
جیدو ماچھی جو کہ ان دنوں سعودیہ میں مقیم ہے
تلونڈی ، اپنے گھر والوں کو ملنے کے لئے آ رہا ہے ۔
جیدو ماچھی ماسٹر ھدایت اللہ صاحب اور بلو ماچھی کا بھائی ہے
ستر کی دہائی میں تلونڈی کے کبڈی کے کھلاڑیوں میں ریاسو ماچھی اور لیاقو ماچھی دو بڑے نام ہوا کرتے تھے
اور جیدو ماچھی گانوں کی پیروڈی کا ایک بڑا نام ہوا کرتا تھا
ڈاکٹر منور اقبال صاحب جو کہ مکہ مکرمہ کئ ہسپتال میں پریکٹس کرتے ہیں ان کا تعلق بھی تلونڈی کی کشمیری برادری سے ہے
ڈاکٹر صاحب کے بقول جیدو ان کا اچھا دوست ہے

1 comment for “جیدو ماچھی ، سعودیہ سے تلونڈی اپنے خاندان کو ملنے کے لئے آ رہا ہے

  1. Dr.Munawar Iqbal
    August 14, 2013 at 1:17 pm

    ، کیا کوی مجھے مسٹر منظور چیمہ جواونچی مسجد (وھابیون کی مسجد )کے قریب رہ رہا تھا اس کا موبائل نمبر دے سکتا ھے اور اب وہ ممکن ھے اسلام آباد میں رہ رہا ہے ۔ آپ کی مہربانی اور شکریہ ھو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *