عید مبارک

اہلیان تلونڈی اور نواحی دیہات کو بہت بہت عید مبارک۔عید مبارک

تلونڈی اور نواحی دیہات کے پردیسیوں کو بھی بہت بہت عید مبارک۔

اپ جہاں بھی ہیں اپنی اور اپنی فیملی کی عید کی فوٹواں ہمیں بھیجیں ،اپنے لوگوں میں اپنی پہچان رکھیں ۔

اپنے لوگوں سے منسلک رہنے کے لئے تلونڈی کی اس سائٹ کو پرموٹ کریں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *