تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے پیج پر شخصیات کی فوٹو اپ ڈیٹ

تلونڈی کے معروف چہروں کی فوٹو لگا کر شخصیات کا پیچ اپ ڈیٹ کردیا گیا ، جو کہ مندرجہ ذیل پر کلک کر کے کھولا جا سکتا ہے ،۔

اس وقت جو تصاویر میسر تھیں وہی لگا دی گئیں ہیں ،۔

اگر اپ کے پاس تلونڈی کے معزز لوگوں کی کوئی فوٹو ہے یا کہ اپ کے خیال میں کسی شخصیت کی فوٹو ہونی چاہئے تو؟

آپ سائیٹ ایڈمنزسے رابطہ کر لیں ،۔

ہم اپنی سی کوشش کریں گے کہ اپ کی یادوں کو اپنے گاؤں سے منسلک رکھیں ،۔

شخصیات

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *