جناب غلام ربانی صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے ،۔
اناللہ واناالیہ راجعون ۔
جناب غلام ربانی صاحب برطانیہ میں مقیم تھے ، “غلام ربانی ریڈہل ” کے نام سے اردو اور انگریزی میں کالم لکھتے تھے م،۔
حنیف نائی نامی تحریک پاکستان کا کردار شاید اپ کی نظر سے گزرا ہو ، وہ کالم ربانی صاحب کا لکھا ہوا تھا ،۔
ربانی صاحب کوئی آدھ صدی پہلے برطانیہ منتقل ہو گئے تھے ،۔
اپنے آبائی گاؤں تلونڈی موسے خان میں ، سیٹھ غلام مرتضٰی کھوکھر کے ساتھ ربانی صاحب کی ایک یادگار تصویر ،۔
ربنای صاحب بڑے ملنسار زندہ دل اور بیدامغذ انسان تھے ،۔
اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائیں ،۔